Tummy Trimmer Single Spring

HIGHLIGHTS:


     

FINE PRINTS:


3 Days Checking Warranty

 

*Defected product to be replaced only in 72 hours of delivery

 

**Products will be delivered as per given delivery date, with the voucher

 

*No REFUND & EXCHANGE is allowed / valid on any products

 

**EXCHANGE is ONLY valid in case of defected / faulty product claimed within 3 days of warranty

 

FREE DELIVERY - Managed by awamistore.pk

DESCRIPTION

آج کل کے دور میں خواہ وہ مرد ہو یا عورت، ہر کسی کی یہ خواہ‏ش ہوتی ہے کہ اس کا وزن کم ہو اور وہ خوبصورت نظر آ‎ۓ لیکن ہر کوئی ایسا مختلف وجوہ کی بنا پر ایسا کر نہیں پاتا۔ کیونکہ آج کل کے دور میں ہر کو‎ئی بہت مصروف ہوتا ہے اوراس مصروف زندگی میں اپنے لیۓ وقت نکالنا تقریباء نا ممکن ہو گیا ہے۔ لیکن آپ کو گھبرانے کی قطعی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم آپ کے لیۓ ایک ایسی پراڈکٹ جو یقینی طور پر آپ کے کسی انمول نعمت نہیں ہے۔ اس پراڈکٹ کا نام ہے Tummy Trimmer۔

Tummy Trimmer ایک ایسی ایکسرسائز مشین ہے جس کی مدد سے آپ اپنے بڑھے ہو‎ۓ پیٹ کو با آسانی کم کر سکتے ہیں۔ اس مشین کے استعمال سے آپ چند ہفتوں میں اپنے بڑھے ہوے وزن پہ قابو پا سکتے ہیں۔ یہ ایکسرسائز مشین دو قٹ ریسٹ، سپرنگ اور ایک عدد ہینڈل پر مشتمل ہے۔ اس مشین کی مدد سے آپ صرف 10-15 منٹ میں ایکسرسائز کر سکتے ہیں۔ اس ایکسرسائز مشین کی سب سے بہڑی خوبی یہ ہے کہ یہ مشین تمام عمر کے مردوخواتین انتہائی آسانی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ:

اس ایکسرسائز مشین کو استعمال کرنا نہايت آسان ہے۔ سب سے پہلے آپ کو آپ کو ایک ہموار جگہ پہ لیٹنا ہے۔ اس کے بعد آپ کو اپنے دونوں پاؤں اس مشین کے فٹ ریسٹ میں رکھنے ہیں۔ اور اس کے بعد آپ کو اس مشین کے ہینڈل کو اپنے ہاتھ سے مخالف سمت کھینچنا ہے۔ یاد رہے کہ آپ کو کوشش کرنی ہے کو اس ہینڈل کو maximum دوسری سمت کھینچیں۔ اس کے بعد آپ کو اس کے سپرنگ کو واپس چھوڑنا ہے۔ اسی طریقے سے آپ کو ایکسرسائز کا سائیکل مکمل کرنا ہے۔ بہترین نتائج کے لیۓ آپ کو اس ایکسرسائز مشین پر ایک دن میں کم از کم 15-20 منٹ تک ایکسرسائیز کرنی ہے۔




Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good
  • Product Code: t1
  • Availability: In Stock
  • Rs. 1,200
  • Rs. 999


Related Products

Hot Shapers Belt

Hot Shapers Belt

HIGHLIGHTS:     FINE PRINTS:3 Days Checking Warranty *Defected product to be rep..

Rs. 699 Rs. 900