Hot Shapers Belt

HIGHLIGHTS:


     

FINE PRINTS:


3 Days Checking Warranty

 

*Defected product to be replaced only in 72 hours of delivery

 

**Products will be delivered as per given delivery date, with the voucher

 

*No REFUND & EXCHANGE is allowed / valid on any products

 

**EXCHANGE is ONLY valid in case of defected / faulty product claimed within 3 days of

warranty

 

FREE DELIVERY - Managed by awamistore.pk

DESCRIPTION

اب آپ کو اپنے بڑھے ہو‎ۓ پیٹ کو کم کرنے کے لیۓ نہ تو ورزش کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی GYM جانے کی، کیونکہ ٹیلی برانڈ رکھتا ہے ہر مشکل میں آپ کا خیال اور اسی ضمن میںعوامی سٹورلایا ہے آپ کے لیۓ ایک ایسی پراڈکٹ جس کے استمعالسے آپ بنا کسی بھاری بھرکم مشقت کے اپنا پیٹ کم کر کے اپنے آپ کو slim اور handsome بنا سکتے ہیں۔ اس حیرت انگیز پراڈکٹ کا نام ہے Hot Shapers Belt۔

Hot Shapers Belt دراصل ایک پہننے کی بیلٹ ہے جس کو آپ کو صرف اپنے پیٹ پر پہننا پڑتا ہے۔ پہننے کی بعد یہ بیلٹ آپ کے جسم کے درجہ حرارت کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کو پسینہ آتا ہے اور اس پسینے کی وجہ سے آپ کے جسم کی اضافی چربی پگھلتی ہے اور آپ کا پیٹ کم ہو جاتا ہے۔

Hot Shapers Belt کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کا کو‎‎ئی side effect نہیں ہے۔ اس بیلٹ کو آپ اپنی shirt کے نیچے سے پہننا پڑتا ہے اور اس سے کسی کو پتا بھی نہیں چلتا کے آپ نے بیلٹ پہنی ہوئی ہے۔




Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good
  • Product Code: h1
  • Availability: In Stock
  • Rs. 900
  • Rs. 699


Related Products

Tummy Trimmer Single Spring

Tummy Trimmer Single Spring

HIGHLIGHTS:     FINE PRINTS:3 Days Checking Warranty *Defected product to be rep..

Rs. 999 Rs. 1,200

Tags: Hot Shapers Belt, ,